رخصت خاص
معنی
١ - رخصت استحقاق جو ایک سرکاری ملازم کو سال بھر میں ایک ماہ کی مل سکتی ہے۔ "دوسری قسم کو رخصت خاص کہتے ہیں جس کا حق سال میں ایک ماہ تھا۔" ( ١٩٧٤ء، پھر نظر میں پھول مہکے، ٦٤ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'رخصت' کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی اسم 'خاص' لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠١ء کو "ارکان اربعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں